پاکستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 14 سیکیورٹی اہلکار شہید
نومبر 3, 2023
ایک منٹ سے بھی کم
In this picture released by Inter Service Public Relation (ISPR) on June 20, 2014, army troops provide administrative support to Afghan families who left North Wazirastan Agency to Afghanistan through Ghulam Khan Border village. Pakistani helicopter gunships pounded militant targets in the country's northwest killing up to 30 rebels, as the number of civilians fleeing an expected ground offensive passed 200,000. AFP PHOTO/ISPR ----RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT - "AFP PHOTO / ISPR" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS----
راولپنڈی: 3 نومبر 2023 کو پاکستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگائےدہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے جس میں 14 فوجی جوان شہید ہوئے۔
افواج پاکستان کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے.اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو گرفتار کر کےانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔