خلیج اردو: Vivo موبائل فون ٹیکنالوجی میں انقلاب آگیا۔ رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرانے جارہا ہے ڈرون کیمرہ کا حامل موبائل فون جس کی مدد سے آپ فضائی شاٹس لے سکیں گے ۔کمپنی کے مطابق اس نئے ماڈل کے فون کے اندر ایک 200mp کا ڈرون کیمرہ دیا گیا ہے۔ بٹن دبانے پر یہ کیمرہ موبائل سے نکل کر ہوا میں اڑنے کے بعد کافی فاصلے سے بھئ تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان میں اس فون کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار تک بتائی جارہی ہے۔
ایک منٹ سے بھی کم