
بڑی خبر۔ولی عہد شیخ ہمدان کی طرف سے کرونا وبا کے متاثرین کے لیے 408 ملین ڈالر امداد کا اعلان۔
خلیج اردو ویب ڈیسک 11- جولائی-2020
دبئی نے 1.5 ارب درہم (408 ملین $) مالیت کے ایک نئے پیکج کا اعلان کیا ہے جو کرونا وبا سے متاثر معشیت کے لیے دیا جائے گا۔یہ اس سلسلے کا تیسرا پیکج ہے ۔
یہ بات شیخ ہمدان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شئیر کی۔
مالیت شیخ ہمدان نے بتایا کہ تینوں پیکیجوں کی مالیت کل 6.3 بلین درہم ہے۔
دبئی حکومت معشیت کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔







