
خلیج اردو
08 جون 2021
دبئی : دبئی کے مساجد میں خواتین کیلیے مختص نماز کے مراکز اب کھول دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے مساجد کے اماموں کے ساتھ سرکلر شیئر کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے مذہبی امور کی وزارت نے بتایا ئے کہ ساتھ جون سے مساجد میں نماز کے خواتین مراکز کھول دیئے گئے ہیں جہاں کرونا وائرس سے حفاظت کیکیے سخت حفاظتی تدابیر اختیار کیئے گئے ہیں۔
مساجد کے ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ مسجدوں کو کھول دیں۔ اس حوالے سے کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کی سختئ سے ہدایت کی گئی ہے۔
ایس میں جب گزشتہ جولائی کے مہینے میں کرونا سے حفاظتی کیلیے خواتین کے مراکز بند کر دیئے گئے ہیں۔
خواتین نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ خلیج ٹائمز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایک سال بعد مسجد میں نماز پڑھنے کی سعادت نصیت ہوگی۔
Source : Khaleej Times







