
خلیج اردو ویب ڈیسک 16-جولائی-2020
دبئی کے ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ، دبئی میڈیا آفس نے جمعرات کی شب ٹویٹ کیا تھا۔
دبئی میڈیا آفس کے مطابق ، سول ڈیفنس ٹیموں نے آج رات لیمسی پلازہ کے پیچھے رہائشی عمارت میں لگنے والی
آگ کو بھجایا۔
Dubai Civil Defence put out a fire that broke out in a residential building behind Lamcy Plaza. pic.twitter.com/6eGVsT8Gkx
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) July 16, 2020
(یہ خبر مزید اپڈیٹ ہو رہی ہے۔)







