متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں داخلے کے حوالے سے تمام شرائط و ضوابط اب آپ صرف ایک لنک میں جان سکتے ہیں

خلیج اردو
31 اکتوبر 2020
ابوظبہی: اگر آُ ابوظبہی میں داخلے کے حوالے سے لوزامات اور کوائف کے حوالے سے تزبزب کا شکار ہیں اور آپ کو معلوم کرنا ہے کہ تازہ ترین معلومات اور داخلے کے قواعد کیا ہیں تو آپ کیلئے معلومات درج زیل ہیں۔

ابوظبہی میں داخلے کیلئے آپ کیلئے ضروری ہے کہ آپ کا کورونا ٹیسٹ منفی ہو۔ بارڈر پتر دو طرح کے نتائج کو ہی قبول کیا جاتا ہے۔ ایک ہے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ جو کہ نسل ثواب کی جانب سے کیا جاتا ہے اور دوسرا ہے لیزر بیسڈ ڈی پی آئی جو کہ لیزر کی مدد سے کیا جاتا ہے، یہ خون کا ایک ٹیسٹ ہے۔

اگر آپ کے ٹیسٹ کا نتیجہ منفی میں ہے تو آپ ٹیسٹ رزلٹ کے بعد 48 گھنٹے میں ہی ملک میں داخل ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ کا ارادہ ابوظبہی میں 6 دنوں سے زیادہ ٹہرنے کا ہے تو آپ کو آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ دوبارہ کرنا ہوگا۔ یہ اعلان ابوظہی میں داخلے ہونے والے ہر شخص کیلئے ہے خواہ وہ ابوظبہی کا رہائشی کیوں نہ ہو اور اسے کسی وجہ سے امارات سے باہر جانا ہو۔

تاہم متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کو رضاکارانہ طور پر اپنے اوپر ٹیسٹ کرنے والوں کیلئے استثنیٰ دیا جائے گا۔

پی سی آر ٹیسٹ کے حوالے سے فیس کا درامدار آُ کے منتخب کردہ مرکز اور طریقہ کار پر ہے۔ ابوظبہی ہیلتھ اتھارٹی میں ایک ٹیسٹ کی فیس 150 درہم ہے جس کیلئے فون نمبر 800342 ہے جبکہ ابوظبہی سیہا ہیلتھ سروس کمپنی کے ٹیسٹ کی فیس 250 درہم جبکہ اس کیلئے نمبر 8001717 ہے۔

وزارت صحت اور روک تھام میں آپ کا ٹیسٹ بالکل مفت ہوگا اور اس کیلئے آپ کو 80011111 پر کال کرنا ہو گی۔

دبئی میں علی عہلی کلب ۔ آل ناصر کلن ، ہمریا ، مسجد آل راشدیا ، مجلس آل جمیرہ ، مال آف امریٹس ، مردف سٹی سنٹی ، ڈیریا سٹی سنٹر ، سیہا والک شامل ہیں۔

دبئی ہیلتھ ہیلتھ سنٹرز کی جانب سے بھی آرٹی پی سی آر کیا جاتا ہے تاہم اس کیلئے آپ کو 800342 پر ڈی ایچ اے سے رابطہ کرنا ہوگا۔ اگر پبلک ہیلتھ سنٹر آپ کی رہائش کے قریب ہو تو اسٓپ کو سہولت دی جائے گی۔

ابوظبہی میں زید سپورٹس سٹی ، آل وتھابہ سکریننک سنٹر ، آ بہیہ سکریننگ سنٹر ، آل شمخہ سکریننگ سنٹر ، ابوظبہی کورنیچھ ، العین اشراجی سکرینن سنٹر ،آلدرفہ ، میدنہ زیاد ، آلدفر غیاٹھی ، آلدرفہ المرفہ ، الدرفہ آل سلویٰ ، الدرفہ لیوا، آلدرفہ دیلمہ میں ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔

شارجہ میں گلف اینڈ شوٹنگ کلب ، آل ساجہ شاپنگ سبٹر ، قاسمیہ کے علاقے میں آل ٹنٹ ، واست ہیلتھ کیئر سنٹر ، شارجہ ہیلتھ کیئر سنٹرف ، لوو الوویا ہیلتھ سنٹر ، آلدھید ہیلتھ کیئر سنٹر ، القاسمی اسپتال ، کویت اسپتال میں ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔

عجمان میں آلجرف 2 ، آلبیت مٹھواحد ہال جبکہ راس الخیمہ میں دفان آلخورسنٹر ، المدرد ہیلتھ کیئر سنٹر ، الجزائر ہیلتھ سنٹر ، الدیگگاہ ہیلتھ کیئر سنٹر ، الدیت ، ابراہیم عبیداللہ اسپتال ، الرمس ہیلتھ کیئر سنٹر ، نیو عبدللہ اومران اسپتال میں پی سی آر ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

ام الوین میں ڈیفنس کیمپ ، السلامہ ہیلتھ کیئر سنٹر ، الفلاج آل مولا ہیلتھ کیئر سنٹر ، الخزان ہیلتھ کیئر سنٹر ، الرافہ ہیلتھ کیئر سنٹر ، پرزنٹیٹیو ہیلتھ کیئر سنٹر ، یو اے کیو اسپتال جبکہ فجیرہ میں نیشنل ٹیسٹنگ سنٹر ، ایگزہیبیشن سنٹر میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

ڈی پی آئی ٹیسٹ ابوظہی میں زید اسپورٹ سٹی ، ابوظہی کورنیچ ، لیزر سکریننگ سنٹر غنٹوت میں صرف 50 درہم میں کیا جاتا ہے۔ دبئی میں ڈپی آئی پورٹ راشد ، الخوانیج میں کیے جاتے ہیں۔ شارجہ میں شارجہ گلف اینڈ شاپنگ کلب ، عجمان میں ایمریٹس ہاسپٹلٹی سنٹر ، راس الخیمہ میں دفان الخور ، فجیرہ میں فجیرہ سنٹر ، العین میں آل ہلی ویڈنگ حال میں 50 درہم کے عوض ڈی پی آئی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button