متحدہ عرب امارات

ابوظہبی نے مقامی معیشت کو فروغ دینے کے لئے ایک بہت بڑا متحرک پیکج لانچ کیا

کاروباری افراد اور عام افراد کے لئے ابو ظہبی میں متعدد نئے اقدامات کا آغاز کیا گیا ہے
غدان 21 منصوبے کے ایک حصّے کہ تحت ابو ظہبی کو موجودہ اور مستقبل کے چیلنجوں کے ساتھ موافقت پیدا کرنے کے لئے 16 نیے اقدامات کئ گئے ہے

ابو ظہبی کے والی عہد شیخ محمّد بن زید النہیان نے ہدایات جاری کئے ہے, کہ سال 2020 کے آخر تک ابو ظہبی تول گیٹ کے فیس کو نا لیا جاۓ .

اس کے علاوہ ، مقامی کمپنیوں کی حمایت کے لئے قرضوں کے اختیارات پر نظرثانی کے لئے ایک نئی کمیٹی قائم کی گئی ہے ،ریسٹورانٹ ، سیاحت، اینٹرتیمنٹ اور میونسپلٹی کے کرایو اور فیسو میں 20 فیصد کی چھوٹ دی ہے

شروع کیے گئے دیگر اقدامات میں ، ابو ظہبی ایگزیکٹو کونسل ، رہائشیوں ، تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں اور ایس ایم ایز کو پانی اور بجلی کے لئے سبسڈی میں 5 ارب درہم فراہم کرے گی۔
مزید معلومات کے لئے ، www.ghadan.abudhabi ملاحظہ کریں

Sorce : Timeout Abu Dhabi

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button