متحدہ عرب اماراتمعلومات

ایئر کنڈیشن کی خریداری کیلئے آپ کا پہلا انتخاب ابوموسیٰ اے سی ٹریڈنگ کیوں ہونا چاہیئے؟

ایئر کنڈیشن کیلئے لازم ہے کہ آپ نے بااعتماد جگہ سے خرید کر انسٹالیشن کرائی ہو، اس مقصد کیلئے ابو موسی ای سی ٹریڈنگ کا نام کافی ہے۔

خلیج اردو: ایئرکنڈیشنرز کا استعمال ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ گرمی جو انسانی صحت کیلئے کافی نقصان دہ ہو سکتی ہے، ایئرگنڈشنر کا استعمال گرمی کے اثرات کو زائل کرکے ہوا کو ہمارے لیے خوشگوار بنا دیتا ہے۔
اچھے ایئرکنڈیشنر کا استعمال جہاں ایک سہولت ہے وہاں لائف اسٹائل بھی ہے۔ بہترین طریقے سے ایئر کنڈیشنر کی انسٹالیشن آپ کو روزمرہ کے چونچلوں سے بچاتا ہے۔ آپ روز ایئرکنڈیشنر کے خراب ہونے اور اس کے نتیجے میں پریشانی سے بچنا چاہتے ہیں تو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ماہر ایئرکنڈشنر ایکسپرٹ سے اس کی انسٹالیشن کرانا نہایت ضروری ہے۔
جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ایک صارف کو اپنی ضرورتوں کا باخوبی پتہ ہے۔ حفظان صحت کے فوائد ، بجلی کی بچت اور پائیداری کے حوالے سے ایک صارف کو کئی برینڈز میں سے اپنی ضرورت کا انتخاب کرنا آسان ہو گیا ہے۔

اگر ایک چھت تلے ایئر کنڈیشنرز کی مختلف ورائیٹی اور ایکسپرٹ کی خدمت مل جائیں تو غنیمت ہے۔
ایسے ہی ایک قابل اعتماد نام ابو موسیٰ گروپ ہے۔ جن کے پاس ای سی کی بہترین ورائیٹی کے ساتھ ساتھ انسٹالیشن کے ماہرین موجود ہیں۔
ابو موسیٰ گروپ سے ای سی آپ کو مناسب قیمت میں ملے گی اور ساتھ ہی انتہائی نفاست جے ساتھ آپ کو انسٹالیشن کی سروس فراہم کی جائے گی۔
ابو موسیٰ اے سی ٹریڈنگ کے پاس سپر جنرل ، اوجنرل ، فریگو اور متحدہ عرب امارات کی ساخت کا SKM ای سی دستیاب ہے۔ ان کے ساتھ رابطہ کرنا انتہائی آسان ہے، آپ ایک کال کرکے ان کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں اور معلومات آپ کو نہایت خندہ پیشانی کے ساتھ فراہم کیئے جائیں گے۔
رابطہ نمبر : ‭+971 58 581 5349‬ ، +971 052 5218686 ، +971 52 1133280
، آپ کیلئے دستیاب ہیں۔

آپ کی آسانی کئلئے پتہ ہے ، ایمرٹس اتھیساما بلدنگ ، مقطہ رود ، أم القيوين۔۔ یو اے ای ۔۔ عجمان فری زون بی ون 208 ۔
ابو موسیٰ ٹریڈنگ کے سی ای او ابو موسیٰ کا کہنا ہے کہ ایک بہتر ایئر کنڈشنر کے انتخاب کے بعد اس کی انسٹالیشن کے مرحلے میں ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کرنا نہایت ضروری ہے۔ انسٹالیشن ہی ایک ایئر کنڈیشنر کی بہتر یا خراب کارکردگی کی وجہ وجہ بنتا یے۔
ایک ونڈو اے سی جو ونڈو کے ساتھ انسٹالیشن کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے یا ایک سپلیٹ اے سی جس کا کمپریسر گھر کے باہر اور کمرے کے اندر ایک یونٹ لگایا جاتا ہے ، یہ ہوا کی بہتر آمدورفت کیلئے لگایا جاتا ہے۔

اے سی خریدنے کے بعد یقینی بنائیں کہ اس کی انسٹالیشن میں کوئی غلطی نہ ہو اور ایسا تب ممکن ہے جب آپ مصدقہ اور قابل اعتماد سروس پروائیڈر کی خدمات حاصل کریں اور اس کیلئے ابو موسی اے سی ٹریڈنگ اپنی خدمات کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے۔

آپ اپنے ایئرکندیشنرز کی مرمت کیلئے بھی ان کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button