متحدہ عرب امارات

دبئی میں ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ، آر ٹی اے

 

خلی اردو آن لائن:

دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے جمعرات کے روز موٹر سواروں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ڈرائیوروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بزنس بے کے علاقے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

آر ٹی اے کی جانب سے کی گئی ٹوئیٹ میں بتایا گیا ہے کہ "ٹریفک  آج ، جمعرات کے روز، فرسٹ بزنس بے چوک اور العمال چوک میں  تعطیل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے، جو کے شام 6 بجے تک جاری رہ سکتی ہے”۔

حکام کی جانب سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں، تاہم لوگوں کو محتاط رہنے اور متبادل راستے اپنانے کا کہا گیا ہے۔

Source: Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button