متحدہ عرب امارات

پاکستان کے شہر ملتان کی ایک مصروف سڑک پر لینڈ کروزر چلاتے 5 سالہ بچے کی ویڈیو وائرل، ویڈیو دیکھیں

 

خلیج اردو آن لائن:

پاکستان کی ایک مصروف سڑک پر لینڈ کروزر چلاتے 5سالہ بچے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائر ہوگئی۔

ویڈیو کلپ 5 سالہ بچے کو ٹیوٹا کمپنی کی لینڈ کروز پنجاب کے شہر ملتان کی ایک مصروف سڑک پر چلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا کے ایک طلحہ نامی صارف نے بچے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "ملتان میں ایک چھوٹا بچہ لینڈ کروزر چلا رہا ہے۔ اس کے پاؤں بریک تک بھی نہیں پہنچ رہے۔ یہ کس کا بچہ ہے؟َ”۔

ویڈیو دیکھیں:

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button