
متحدہ عرب امرات نے 19 مریضوں کی صحتیابی کی بھی تصدیق کی ہیں، جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 186 ہوگی.
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے کوویڈ 19 کے 283 نئے کیسز کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے کیسز کے بعد ، ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 2،359 ہو گئی ہے ۔
وزارت نے دائمی بیماری میں مبتلا ایک ایشین کی موت کا بھی اعلان کیا، جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں کورونہ وائرس کے وجہ سے اموات کی کل تعداد 12 ہوگی ہیں
متحدہ عرب امرات نے 19 مریضوں کی صحتیابی کی بھی تصدیق کی ہیں، جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 186 ہوگی.
وزارت نے مزید کہا کے ان نے مریضوں کی حالت مستحکم ہیں اور انکا علاج ہو رہا ہے. وزارت کا کہنا ہے کے ان مریضوں کی شناخت وسیع رابطوں کی سراغ لگانے اور اسکریننگ کے ذریعے کی گئی. اتھارٹی نے کہا کہ زیادہ تر مقدمات احتیاطی تدابیر ، جسمانی فاصلے او گھروں میں محصور کے احکامات پر عمل نا کرنے کی وجہ سے متاثر ہے ہیں
اتھارٹی نے رہائشیوں اور شہریوں سے صحت کی رہنما اصول اور معاشرتی فاصلے پر عمل کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
Source : Khaleej Times
07 Apr, 2020







