متحدہ عرب امارات

خلیج اردو
18 مئی 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں گزشتہ روز کرونا وائرس کے 1270 کیسز سامنے آئے ہیں جس کےبعد ملک میں کرونا وائرس کے 548681 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

1250 افراد نے کرونا وائرس کو شکست دی ہے جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد 528769 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹون میں 4 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1637 ہو گئی ہے۔

ملک میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 18275 ہو گئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button