
خلیج اردو
18 مئی 2021
ابوظبہی : وہ گاڑیاں جو سرخ بتی پر سے گاڑی بھگا لے تو اس کی گاڑی ضبط ہو جائے تو اسے چھڑانے کیلئے 50 ہزار درہم کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔ پولیس نے ایک یاددہانی کے پوسٹ میں بتایا ہے۔
ایسی خلاف ورزی کرنے والے کو 1000 درہم کا جرمانہ اور 12 سیاہ پوائنٹس ملیں گے۔ ابوظبہی میں گاڑی کی ضبطگی قانون نمبر 5 کے تحت یہ جرمانہ ہوتا ہے۔
#توعية | القانون رقم (5) لسنة 2020م بشأن حجز المركبات في إمارة أبوظبي
مخالفة تجاوز المركبة للإشارة الضوئية الحمراء هي 1000 درهم و 12 نقطة مرورية وحجز المركبة 30 يوم والقيمة المالية لفك حجز المركبة 50,000 درهم بالاضافة الى سحب رخصة قيادة السائق المخالف لمدة 6 أشهر .#شرطة_أبوظبي pic.twitter.com/HZXV16dvPE— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) May 18, 2021
یہ گاڑی تب تک ضبط رہے گی جب تک اس کی متعلقہ ضبطگی فیس ادا نہ کی گئی ہو۔
پچھلے مہینے پولیس نے تین نوجوانوں کو بے ترتیب گاڑی چلانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
Source : Khaleej Times







