متحدہ عرب امارات

ملک میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی آگئی ہے

خلیج اردو
03 اکتوبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں 1632 کیسز سامنے آئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے 1561 مزید افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 6 افراد وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں 637877 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، 616197 افراد نے وائرس کو شکست دی ہے جبکہ 1831 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 19849 ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button