خلیج اردو
29 مئی 2020
دبئی : متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے اعدادوشمار کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق اس وقت ملک میں کرونا وائرس سے متائثرہ افراد کی تعداد ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1812 کیسز سامنے آئے ہیں جس سے کرونا وائرس کے ابتک متائثرہ افراد کی تعداد 567263 ہو گئی ہے۔
وزارت صحت اور روک تھام کے مطابق 1779 مزید افراد نے کرونا وائرس کو شکست دی ہے جس کے بعد کل صحت یابیوں کی تعداد 547008ہے۔
5 مزید افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1673 ہو گئی ہے۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ احتیطاطی تدابیر اپنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہوگی۔
Source : Khaleej Times







