متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : متحدہ عرب میں کیسز کی تعداد 2000 سے کم ہوکر رہ گئی

خلیج اردو
09 اپریل 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

وزارت صحت اور انسانی وسائل کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1875 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 1939 صحت یابیاں ہوئیں ہیں جبکہ تین افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ملک میں کرونا کیسز کی نئی تعداد 480006 ہو گئی ہے ، کل صحت یابیاں 464971 جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 13509 ہیں۔

امارات میں ابتک 1526 افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button