خلیج اردو
08 اکتوبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی نے ایک نئی فہرصت جاری کی ہے جس میں 82 ممالک سے آنے والے مسافروں کیلئے اب ابوظبہی میں قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ مسافر دارلحکومت میں براہ راست داخل ہو سکتے ہیں۔ نئے رولز کا اطلاق جمعہ کے دن سے ہوگا۔
اس نئی فہرست میں 82 ممالک شام ہیں جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
البانیہ ، آرمینیا ،آسٹریلیا ، آسٹریا ،آذربائیجان ، بحرین، بیلاروس ، بیلجیم ، بیلیز ، بھوٹان ، بولیویا، بوسنیا اور ہرزیگوینا ، برازیل ، برازیل ، برونائی ، بلغاریہ ، برما ، برونڈی ، آذربائیجان ، کینیڈا ، چلی ، چین ،کولمبیا ،کوموروس ،کروشیا ،قبرص اور جمہوریہ چیک شامل ہیں۔
ڈنمارک ،ایکواڈور ،ایسٹونیا ،فن لینڈ،فرانس،جارجیا،جرمنی،یونان،ہانگ کانگ ، ہنگری ،آئس لینڈ ،انڈونیشیا ،اسرا ئیل ،اٹلی ،جاپان،اردن،قازقستان،کویت ،کرغیزستان ،لیکٹنسٹائن ،لکسمبرگ ،مالدیپ ،مالٹا،ماریشس،مالڈووا ،موناکو ،مونٹی نیگرو ،مراکش،نیدرلینڈ اور نیوزی لینڈ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
قرنطینہ فری کیے گئے ممالک میں ناروے ، عمان ،پولینڈ ،پرتگال،قطر،عوامی جمہوریہ آئرلینڈ ،روس،سان مارینو،سعودی عرب،سربیا،سیشلز، سنگاپور ۔ سوواکیہ ، جنوبی کوریا ، سپین ، سویڈن م سوئزرلینڈ ،تائیوان ، صوبہ چین، تاجکستان ، تھائی لینڈ ، تیونس ، ترکمانستان ، یوکرین ،برطانیہ ، امریکہ ، ازبکستان کے ممالک شامل ہیں۔
Source : Khaleej Times







