
خلیج اردو
07 اپریل 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے 11 رہائیشیوں کو 2021 میں دنیا کے امیرترین لوگوں میں شمار کیا گیا ہے۔ یہ لوگ دنیا کا 43.4 بیلین ڈالر اپنے پاس رکھتے ہیں۔
ٹیلی گرام کے بانی اور مالک پاول ڈورو متحدہ عرب امارفات کا سب سے امیر ترین آدمی ہے جس کے پاس 2021 میں 17.2 بیلین ڈالرز موجود ہیں۔
مزکورودہ درجہ بندی فوربز نے نئے ارب پتیوں کی فہرست کے طور پر کی ہے۔
ڈورو کے پاس متحدہ عرب امارات کے ارب پتیوں کے دولت کا 40 فیصد ہے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے پہلے شہری ہیں جن کا شمار پہلے 200 ارب پتیوں میں کیا جاتا ہے۔
Source : Khaleej Times







