(خلیج اردو ) دبئی میں دنیا کی بلند ترین تفریخی ویل لفٹر میں پہلی بوگی لگا دی گئی ہے ۔عین دبئی ویل لفٹر کو سال 2020 کے اخر میں لوگوں کے لئے دستیاب بنایا جائے گا۔
عین دبئی ویل لفٹر دنیا کی بلند ترین ویل فئرس ویل سے 200 فیصد بلند ہوگا ۔ دبئی فئرس ویل کی لمبائی 250 میٹر ہے جو دبئی سکائی لائن کا 360 ڈگری منظر پیش کریگی ۔ عین دبئی ویل لفٹر میں 47 مسافر بوگیاں نصب کی جائے گی ۔
دبئی عین ویل لفٹر لاس اینجلس اور نیویارک ویل سے بلند ہوگا جو بالترتیب 167 اور 190 میٹر بلند بنائے گئے ہیں ۔
Source: Khaleej Times







