متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں عید پر نجی سیکٹر کیلئے بھی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

خلیج اردو
دبئی : وزارت انسانی حقوق اور ایمریٹائزیشن نے متحدہ عرب امارات میں 4 دنوں کیلئے چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ چھٹیاں جولائی 19 سے شروع ہوکر 22 جولائی کو اختتام پزیر ہون گی۔

ان چار دنوں میں چھٹیوں پر تنخواہ نہیں کاٹی جائے گی۔ یہ تمام نجی عملے کے ورکرز کیلئے چھٹیاں ہوں گے جو متحدہ عرب امارات میں کام کرتیں ہیں۔

دوسری طرف چونکہ ملک میں دو دنوں کا ویک اینڈ چھٹیون کے بعد آرہا ہے تو سرکاری شعبوں میں کام کرنے والے 6 دنوں کا طریک انجوئے کریں گے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button