متحدہ عرب امارات

خاتون سیکورٹی اہلکار پر خاتون کا حملہ ، عدالت نے ملزمہ کو گھر پر نظر بند کر دیا

خلیج اردو
فوجیرہ : فوجیرہ کی عدالت نے ایک خاتون کو 6 مہینے کیلئے گھر پر نظر بند کیا ہے کیونکہ انہوں سیکورٹی اہلکار پر تشدد اور اس کی بے عزتی کی کوشش کی۔

جی سی سی کے شہری ایک خاتون کو الیکٹرک بریسلٹ پہنایا جائے گا اور انہیں 5000 درہم کا جرمانہ کیا جائے گا۔

ملزمہ پر خواتین دو پولیس افسران پر حملہ کرنا ، کار سرکار میں مداخلت کرنے اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے کا الزام ہے۔ تاہم امارت الیوم کے مطابق ملزم نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

متاثرین میں سے ایک کے وکیل آمنہ الزبیبی نے مطالبہ کیا کہ ملزم پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ عائد کیا جائے جس میں 51000 جرمانہ بھی شامل ہے۔

دوسری متائثرہ خاتون جو پولیس افیسر بھی ہے نے بتایا کہ وہ جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ فوجیرہ میں ڈیوٹی پر تھی کہ خاتون نے انہیں دھکہ دیا اور زمین پر گرایا جس سے انہیں زیادہ چوٹیں آئیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button