خلیج اردو – بدھ کے روز متحدہ عرب امارات اور خاص کر العین کے علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالا باری ہوئی ہیں
قومی محکمہ موسمیات (این سی ایم) کے موسمی انتباہ کے مطابق ، تازہ ہواؤں سے وابستہ بارش سے چلنے والے بادلوں نے ملک کے کچھ حصوں میں افقی مرئیت کو کم کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے اج مطلع جزوی طور پر ابر الود رہنے اور سہ پہر کے وقت بارش کی پیش گوئی کی تھی ڈرائیور حضرات کو گاڑی احتیاط سے چلانے اور ٹریفک قوانین پر عمل درامد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہیں







