متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے معمولی جھٹکے

 

خلیج اردو آن لائن: نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے روز 3 اشارجہ 4 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

میٹرلوجی سے سنٹر کی ٹوئیٹ کے مطابق زلزلہ فیجرہ میں صبح 6 بج کر 8 منٹ پر آیا۔ اور یہ زلزلہ رہائشیوں نے محسوس کیا۔

میٹرلوجی سنٹر کی ٹوئیٹ کے کا جواب دیتے ہوئے جوز ملیئل نامی صارف نے لکھا کہ "ہم نے زلزلہ محسوس کیا، وہ خوفناک تھا”۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button