متحدہ عرب امارات

آنے والی نسلوں کی بقاء کیلئے دبئی کا پبلک ٹراسپورٹ پلان، 2050 میں زیرو کاربن اخراج کی ٹرانسپورٹ ہوگی

خلیج اردو

دبئی: دبئی نے 2050 تک پبلک ٹرانسپورٹ کو اخراج سے پاک بنانے کے لیے ایک روڈ میپ کی منظوری دے دی ہے۔

 دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اس حوالے سے الیکٹرک اور ہائیڈروجن سے چلنے والی بسوں، ٹیکسیوں اور لیموزین کو اپنانے کی رفتار کو تیز کرے گی۔

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کی صدارت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ پلان پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button