خلیج اردو
جدہ : سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بحیرہ احمر کے شہر جدہ کے اسپتال میں طبی معائنے کیلئے داخل کرایا گیا تھا۔
سعودی پریس ایجنسی نے شاہی کورٹ کے ایک بیان کا حوالہ دے کر بتایا ہے کہ انہیں کنگ فیصل سپیشلسٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
86 سالہ شاہ سلمان نے 2020 میں لبلبے کی سرجری کرائی تھی۔ مارچ میں ان کے ہارٹ پیس میکر کی بیٹری تبدیل کرائی گئی تھی۔
Source: Khaleej times