متحدہ عرب امارات

شارجہ پولیس کا ایک شخص کے کار چوری ہونے کے ٹویٹ پر فوری ردعمل

کار کے ملک نے کار چوری ہونے کا ٹویٹ کیا، جب اسکی کار چوری ہی وہ ملک سے بھر تھا.

شارجہ: شارجہ پولیس نے ایک شخص کے ٹویٹ کا فوری جواب دیا جس نے بتایا ہے کہ اس کی کار ملک سے باہر رہتے ہوئے چوری ہوگئی ہے۔

ملزم نے اس گاڑی پر 6 ہزار درہم سے زائد کے جرمانے وصول کیے جب کہ گاڑی کا مالک بیرون ملک ہے ۔

اس کے مالک نے اس کی صورتحال کی وضاحت کے لئے شارجہ پولیس کو ٹویٹ کیا اور انہوں نے جواب دیا اور اس کی طرف سے شکایت درج کروائی تاکہ مقدمہ چلایا جاسکے۔

کار کے ملک نے ٹویٹ میں کہا کہ ، ” شارجہ سے میری دبئی نمبر پلیٹ گاڑی چوری ہو گئی ہے، میں نے چوری کے خلاف شکایت درج کرنے کے لئے شارجہ پولیس کو کال کی تو انہوں نے بتایا کے مجے تھانے آنا ہوگا، لکن میں اس وقت متحدہ عرب امارت سے بھر ہوں. چور میری گاڑی استمعال کر رہا ہے اور مجھے اس کے خلاف ورزیوں کے جرمانے مل رہے ہیں، صرف اس مہینے مجھے 6000 درہم کے جرمانے پڑھے ہیں. ”

ملک نے ٹیرفک کے خلاف ورزیوں کی تصویر بھی ٹویٹر پر پوسٹ کی ہے، جن میں جرمانوں کی تاریخ ور جگا کے بارے میں بتایا گیا ہے.

ایک بار جب پولیس نے تصدیق کی کہ مالک ملک سے باہر ہے تو ، انہوں نے مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لئے اس سے رابطہ کیا۔

شارجہ پولیس کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سیف زیری ال شمسی نے بتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کے لئے محکمہ فوجداری تحقیقات کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

پولیس نے پلیٹ نمبر کو فیڈرل پولیس سسٹم میں درج کر دیا . ال زیری نے مزید کہا کہ پولیس مجرم کو پکڑنے اور متاثرہ شخص کی مدد کرنے میں کوئی کسر نہی چھوڑے گی

 

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button