متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس کا ٹریفک حادثے کے سبب ٹریفک جام کے حوالے سے انتباہ

دبئی پولیس نے گاڑی چلانے والوں سے احتیاط کے ساتھ گاڑی چلانے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

شدید دھند کے نتیجے میں اتوار کی صبح متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں ٹریفک کی رفتار آہستہ رہی۔

دبئی پولیس نے شیخ زائد روڈ پر ابوظہبی کی طرف پیش آنے والے حادثے کی بارے میں ٹویٹرپر اطلاع دیا۔

"امارات ٹاورز اسٹیشن کے سامنے ابوظہبی کی طرف ایک گاڑی شیخ زائد روڈ پر ٹریفک کی رفتار کم کررہی ہے۔ براہ کرم احتیاط اور حفاظت سے گاڑی چلائیں۔”

انہوں نے ڈرائیوروں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ احتیاط سے گاڑی چلائیں اور جہاں ممکن ہومتبادل راستے تلاش کریں۔

Source : Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button