متحدہ عرب امارات

شیخ ہمدان کی میت آخری آرام گاہ کے لیے لیجائی جا رہی ہے

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی کے ڈپٹی رولر اور یو اے ای کے وزیر خزانہ شیخ ہمدان بن راشد المکتوم کی نماز جنازے ادا کرنے کے بعد انکی میت آخری آرام گاہ میں دفنانے دبئی کے لیے ام ہریر قبرستان لیجائی جا رہی ہے۔

Image Source: Khaleej Times

دبئی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نماز جناز میں شیخ محمد راشدالمکتوم، انکے بیٹے شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور المکتوم خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔

جبکہ یو اے ای کے ہر دلعزیز رہنما کی غائبانہ نماز جنازہ ملک بھر کی مساجد میں نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button