متحدہ عرب امارات

شیخ محمد کا خوبصورت جزیروں کی سیر ، روح پرور نظاروں میں غرق نائص صدر کی تصویریں وائرل

خلیج اردو
20 مارچ 2021
دبئی : یہ ہے بلیو واٹر جزیرہ جس کا حسن اس کے بلندوبالا آبشاروں اور فواروں میں اور بلندی سے بہتے پانی کے جھرنوں میں پنہاں ہے۔

ان دلکشن نظاروں میں کھوئے ہوئے شیخ محمد کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ انہوں نے دبئی مرینا اور بلیو واٹر آئی لیں کی سیر کی اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپولڈ کر دی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو دیکھا جا سکتا کہ وہ ان جزیروں کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

خلیفہ سعید سلیمان نے یہ تصاویریں انسٹگرام پر اپلوڈ کیں ہیں۔

یہ خوبصورت جزیرے دنیا کے سب سے خوبصورت اور بلند چمکتے پہیے والوں جھولے پر مشتمل ہے۔ اس میں ہر ایک شیشہ اور بنے ہوئے خول ہوا میں 820فٹ بلند ہوتا ہے اور 360 ڈگری پر دبئی سکائی لائن میں گھومے گا۔

 

Source : Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button