( خلیج اردو ) دبئی پولیس اکیڈمی سے خواتین کا پہلا بیچ فارغ ولی عہد شیخ ہمدان کی جانب سئ تعریف۔ ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد نے دبئی پولیس میں خواتین کے کردار کے متعرف وڈیو پیغام جاری کیا اور کہا فرمایا کہ امارتی خواتین ہر شعبے میں ترقی کی جانب رواں ہے اور اب انہوں نے وطن عزیز ، عوام اور رہائشیوں کی سیکورٹی کے میدان میں بھی قدم رکھ لیا ہے جو خوشائند ہے۔
شیخ ہمدان نے مزید فرمایا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے اور اپ کو زندگی بھر پولیس اکیڈمی سے فارغ ہونے والے پہلے دستے کی طور پر یاد رکھا جائے گا ۔
دبئی پولیس کے پہلے خواتین دستے کو سلامی پیش کی گئی جس موقع پر کمانڈر ان چیف دبئی پولیس عبداللہ خلیفہ آل مری اور پولیس کے دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔
Source : Gulf News







