متحدہ عرب امارات

کرونا کی ڈیلٹا قسم بچوں میں انتہائی سخت انفیکشن کا باعث نہیں بنتا

 

خلیج اردو
04 ستمبر 2021
واشنگٹن : امریکہ میں کرونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کی وجہ اسپالوں میں رش بڑھ گیا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ مختلف قسم کے زیادہ شدید بیماری کا خدشہ بے بنیاد ہے۔

بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کے مقالے میں یہ بھی پایا گیا ہے کہ 20 جون سے 31 جولائی کے درمیان ویکسین نہ لگوانے والے کم عمر بچوں کو ویکسین لگانے والوں کے مقابلے میں اسپتال میں داخل ہونے کا امکان 10 گنا زیادہ ہے۔

ہیلتھ ایجنسی نے امریکہ کے 10 فیصد آبادی پر محیط اسپتال کے ریکارڈ کا تجزیہ کیا ہے جو یم مارچ سے چودہ اگست گے درمیان ہے۔

یہ ڈیلٹا قسم وائرس سے پہلے کے اعدادوشمار کو کوور کرتا ہے جو آج تک سب سے زیادہ خطرناک قسم معلوم ہوتی ہے۔ یہ بیس جون کے بعد غالب آیا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق بارہ سے سترہ سال کی عمر کے بچے پانچ سے گیارہ سال کے مقابلے میں 0.4 فیصد زیادہ امکان کے ساتھ وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔

اعدادوشمار کے مختلف زوایوں سے تجزیہ سے معلوم ہوا ہے کہ عویکسین شدہ کم عمر افراد کے اسپتالوں میں داخلے کے چانسز کم ہیں اگر وہ کرونا وائرس سے متائثر ہوتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button