متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ابوظبہی نے سفری ہوالے سے گرین لسٹ میں مزید ممالک شامل کر لیے

خلیج اردو
04 ستمبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی کے محکم ثقافت اور سیاحت نے فضائی سفر کے حوالے سے گرین لسٹ کی تجدید شدہ فہرست جاری کی ہے جو یکم ستمبر سے لاگو کر دی گئی ہے۔

اس فہرست میں شامل ممالک سے اگر کوئی ابوظبہی میں آئے گا تو انہیں یہاں پہنچنے پر قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس فہرست میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں۔

البانیہ ، آمرمینیا ، آسٹریلیا ،آسٹریا ، بحرین ، بیلجیم ، بھوٹان ، برونائی ، بلغاریہ ، کنیڈا ، چین ، کوموروس ، کروشیا ، سائپرس ، چیک ریپبلک ، ڈینمارک ، فنلینڈ ، جرمنی ، یونان ، ہانگ کانگ ، ہنگری ، جاپان ، اردن ، کویت ، کرغستان ، لکشمیبرگ ، مالدیپ ، موروشیز ، مالدیوا ، موناکو ، نیدرلینڈ ، نیوزی لینڈ ، ناروے ، عمان ، قطر ، ریپبلک آف ایئرلینڈ ، رومانیا ، سان مارینا ، سعودی عرب ، سیربیا ، سیچلش ، سنگاپوار ، تائیوان ، تاجکستان ، ترکمانستان اور یوکرین شامل ہیں۔

اگر مسافروں کو مکمل کرونا ویکسین دی گئی ہے تو انہیں ابوظہبی اور اس کے درمیان سفر کرتے وقت قرنطینہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ ان میں بحرین ، یونان ، سربیا اور سیچلاش شامل ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button