متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ٹرک الٹنے سے ایشیائی ڈرائیور ہلاک ہوگیا

خلیج اردو
07 اکتوبر 2021
فوجیرہ : ایک ایشیائی ٹرک ڈرائیور اس وقت ہلاک ہوا جب فوجیرہ کے یوبسا روڈ پر اس کی گاڑی الٹ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ بدھ کے دوپہر کو پیش آیا جہاں فوجیرہ میں سوکم کم کے علاقے میں یبسا روڈ پر حادثہ پیش آیا۔

ڈرائیور نے تیز رفتاری کے باعثت گاڑی پر اپنا کنٹرول کھویا تھا۔

ڈرائیور موقع پر ہلاک ہوا جبکہ باقی مسافروں کو ہلکی چوٹیں آئیں اور انہیں نیشنل ایمبولینس ے فوجیرہ کے اسپتال پہنچایا گیا۔ قانونی مراحل کیلئے ڈرائیور کو اسپتال پہنچایا گیا۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button