متحدہ عرب امارات

دبئی جیبل علی میں پٹرولیم مصنوعات کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی-

فائر فائٹرز منگل کے روز جیبل علی میں واقع پیٹرولیم مصنوعات کے گودام میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں-

کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی-

دبئی میڈیا آفس کے مطابق ، دبئی سول ڈیفنس اور خصوصی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں شامل تھیں-

Source : Khaleej Times
22 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button