متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا قانون: سڑک پر خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو عدالت کی جانب سے سخت سزا سنا دی جائے گی

خلیج اردو

دبئی:متحدہ عرب امارات کی استعاثہ عامہ نے وضاحت کی ہے کہ خاتون کو الفاظ یا عمل سے یا سوشل میڈیا پر ہراساں کرنا سنگین جرم ہے۔

 

جرم سرزد ہونے والے کو دس ہزار درہم جرمانہ اور ایک سال جیل کی سزا سنائی گئی۔

 

کسی خاتون کو اپنے الفاظ یا عمل سے سڑک یا کسی جگہ پر ہراساں کرنا اور اسے کسی بھی طرح سے ناخوشگوار صورت حال میں ڈالنا ہراسائی ہے۔

 

اگر کوئی شخص خاتون کا لبادہ اوڑھ کر خواتین کیلئے مختص جگہ میں داخل ہو جائے اور جہاں مردوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہو تو وہاں کسی شخص کو داخل ہونا جرم ہے۔

 

اگر یہاں ایک شخص کوئی جرم کریں تو اسے سنگین سمجھا جاتا ہے۔

 

 

یہ پوسٹ پبلک پراسیکیوشن کی کمیونٹی ممبران میں قانونی ثقافت کو فروغ دینے اور ملک میں تازہ ترین قانون سازی کے بارے میں ان کی آگاہی بڑھانے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔جس سلسے میں یہ شعور کی پوسٹ کی گئی ہے۔

 

Source: Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button