(خلیج اردو )متحدہ عرب امارات نے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔
متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمت میں اپریل سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
سپر 98 پیٹرول کی قیمت 91۔1 درہم مقرر کی گئی ہے اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 80۔1 درہم مقرر ۔
ای پلس پیٹرول کی قیمت 72۔1 درہم فی لیٹر مقرر اور ڈیزل 06۔2 درہم فی لیٹر مقرر ۔
متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں اپریل سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
Source : Gulf News







