خلیج اردو
ابوظبہی: ابوظہبی پولیس آج سے برکہ پولیس اسٹیشن پر ایک مشق کا آغاز کرے گی جس کے حوالے سے فورس کے جنرل ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے۔
ابوظہبی پولیس کے جنرل ہیڈ کوارٹرز نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ یہ مشق منگل کی صبح اس کے اسٹریٹجک شراکت داروں کے ساتھ مل کر فورس کی تیاری اور صلاحیت اور استعداد کا اندازہ لگانے کے لیے کی جائے گی۔ اس نے عوام کو سائٹ تک پہنچنے یا مشق کی تصاویر لینے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
Abu Dhabi Police GHQ, in collaboration with strategic partners, will conduct an exercise at the Barakah Station in the Al Dhafra region tomorrow morning, Tuesday, October 11, 2022.
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) October 10, 2022
پولیس نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ابوظہبی پولیس جی ایچ کیو سٹریٹجک پارٹنرز کے ساتھ مل کر الظفرہ ریجن میں برقہ سٹیشن پر کل بروز منگل 11 اکتوبر 2022 کو ایک مشق کرے گی۔
Source: Khaleej Times