متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : رمضان میں مختلف اشیاء پر رعایت کی مہم ، 90 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر دی جائے گی

خلیج اردو
03 اپریل 2021
شارجہ : شارجہ کوآپریٹیو کی جانب سے رمضان سے پہلے بچت مہم کے سلسلے میں مختلف اشیاء پر 90 فیصد تک رعایت کر دی گئی ہے۔

30 ملین درہم تک 20 ہزار اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔ اس سے قبل یونین کوپ اور کیئرفور نے رمضان بچت کے نام پر 75 فیصد تک کے ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا تھا۔

ماہرین فلکیات کی جانب سے کیلکولیشن کے بعد معلوم ہوا ہے کہ ماہ رمضان کا مہینہ 13 اپریل سے شروع ہوگا اور 30 دنوں تک جاری رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button