متحدہ عرب امارات

شیخ زید روڈ پر ٹریفک حادثہ ، کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں ، ٹریفک روانی میں متائثر

خلیج اردو
07 مارچ 2021
دبئی : دبئی پولیس نے بتایا ہے کہ شیخ زید روڈ پر ٹریفک حادثے پیش آیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متائثر ہوئی ہے۔ پولیس نے عوام کو خبردار کر دیا ہے۔

ڈرائیوروں کو مزید یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سڑک پر چلتے ہوئے احتطیاط کریں اور گاڑیوں کے بیچ فاصلہ رکھیں۔ خاص کر ہائی وے پر چلتے ہوئے خاصی احتیاط کیجئے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button