خلیج اردو
30 جون 2021
دبئی :دبئی پولیس نے ڈارئویروں کیلئے الرٹ جاری کیا ہے کہ وہ متبادل راستہ اپنائیں۔ یہ حیسا اسٹریٹ پر ٹریفک حادثے کے بعد بدھ کی صبح پیش آیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں ٹریفک کا بہاؤ متائثر ہوگا۔
پولیس کے مطابق ٹریفک کا بہاؤ سست پڑ گیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں دبئی پولیس نے کہا ہے کہ حیسا اسٹریٹ پر الخیل روڈ کی طرف پیش آنے والا حادثہ کے نتیجے میں ٹریفک میں تاخیر ہوئی ہے۔ براہ کرم اضافی محتاط رہیں اور متبادل راستوں کا استعمال کریں۔
#TrafficUpdate | 08:08#Accident on Hessa st towards Al Khail rd, resulting in traffic delays. Please be extra cautious and use alternative routes.
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) June 30, 2021
Source : Khaleej Times







