متحدہ عرب امارات

کئی گاڑیوں کے ایک دوسرے سے ٹکرانے کی وجہ سے ٹریفک کا بہاؤ متائثر ہوگیا ہے

خلیج اردو
یکم جون 2021
دبئی : دبئی میں الاتحاد اسٹریٹ پر مختلف گاڑیوں کے آپسمیں ٹکرانے سے ٹریفک بہاؤ میں روکاؤٹ آئی ہے اور صبح کے وقت ٹریفک متائثر ہوا ہے۔

پولیس نے ٹویٹ کرکے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ اس حادثے کے بعد محتاط رہیں۔

گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ متبادل راستے استعمال کریں اور احتیاط کے ساتھ گاڑی چلائیں۔

دوسری طرف پولیس نے ابوظبہی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پل پر ٹریفک روانگی میں خلل سے متعلق اگاہ کیا ہے۔ ڈرائیوروں سے متبادل راستہ اپنانے اور احتیطاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button