یہ 13 مراکز زاید اسپورٹس سٹی میں موجودہ سنٹر کے علاوہ کھولے گئے ہیں
ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر ، ہائی ہنس شیخ محمد بن زید کی ہدایت کے تحت ، سی ایچ اے نے 10 دنوں کے اندر ملک بھر میں 13 اضافی COVID-19 ڈرائیو تھرو کے ذریعے جانچ کی سہولیات کھول دیں ہیں، تاکہ ماشرے کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
کوویڈ-19 ٹیسٹ کی ترجی صرف ، بزرگ شہریوں ، حاملہ خواتین اور دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو دی جائے گی۔جس میں 370 درہم کی لاگت آئے گی ، اور ادائیگی الیکٹرانک طریقے سے ایس ای ایچ اے ایپلی کیشن کے ذریعہ کی جائے گی۔
Source : Gulf News
09 April 2020







