خلیجی خبریں

سعودی عرب میں 355 کوویڈ-19 کیسز اور 3 اموات کی تصدیق –

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی کل تعداد 3,287 ہوگئی ہے-

سعودی عرب نے جمعرات کے روز 355 نئے کورونا وائرس کیسز کا اعلان کیا ، جس سے کیسوں کی کل تعداد 3،287 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بھی تین نئی اموات کی اطلاع دی ہے- جس سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی۔

کورونا وائرس سے 35 مریض صیحت یاب ہوئے ہیں- جس سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 666 ہوگئی ہے-

Source : Khaleej News
09 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button