متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج اتوار کے دن مطلع ابرآلود رہے گا ، بارش کا امکان

خلیج اردو
05 ستمبر 2021
دبئی : آج بروز اتوار متحدہ عرب آمارات مجموعی طور پر مطلع ابرآلود رہے گا جبکہ آج بارش برسنے کے بھی امکانات ہیں۔

نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی این سی ایم کے مطابق صبح کے اوقات میں کم بلندی پر بادل نمودار ہوں گے جو دوپہر کو پہاڑوں پر چھا جائیں گے۔

مختلف علاقوں کیلئے آج کے دن بارش کی ایسی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button