خلیج اردو
11 جون 2021
دبئی : جمعہ کو درجہ حرارت میں انتہائی اضافہ دیکھنے کو ملا ہےجہاں درجہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔امکان ہے کہ ویک اینڈ گرد آلود رہے گا۔
متحدہ عرب امارات میں نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے مطابق موسم جمعہ کے روز صاف اور جزوی طور پر مطلع آبرآلودی رہے گا۔
جمعہ کو ریکارڈ ہونے والا سب سے کم درجہ حرارت 21.4 ڈگری سینٹی گریڈ العین دمتھہ میں ریکارڈ کیا گیا۔
#أقل_درجة_حرارة سجلت على الدولة صباح هذا اليوم 21.4 درجة مئوية في دمثة (العين) الساعة 05:45 بالتوقيت المحلي لدولة الإمارات.#The_lowest_temperature recorded over the country today morning is 21.4°C in Damtha (Al Ain) at 05:45 UAE Local time
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) June 11, 2021
جمعہ کی رات نمی میں اور زیادہ اضافہ ہوگا جہاں ساحلی علاقوں پر کہر بننے کے امکانات ہیں۔
جمعہ اور ہفتہ کو درمیانی سے تازہ ہوا چلے گی جس سے موسم میں کسی حد تک اعتدال آئے گا۔
بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں بہاؤ میں اعتدال دیکھنے کو ملے گا۔
Source : Khaleej Time







