خلیج اردو: فجیرہ کے علاقے البطینہ میں جمعرات کی صبح ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔
فجیرہ پولیس نے کہا ہے کہ شیخ مکتوم اسٹریٹ کو البطینہ سے الفارفر چکر تک دونوں سمتوں سے بند کر دیا گیا ہے۔
اتھارٹی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ حادثے سے نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔