
خلیج اردو
08 ستمبر 2020
عجمان: دو نوجوان اس وقت زخمی ہوئے جب ان کی گاڑیاں بے ترتیب ڈرائیونگ کے بعد ایک دوسرے سے ٹکرائیں۔ ٹکراؤ کے بعد گاڑیاں الٹ گئیں اور انہیں آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ خراب طریقہ سے ڈرائیونگ کے نتیجے میں پیش آیا۔
پولیس نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے شہریوں کو محتاط طریقے سے ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔
حادث تدهور واحتراق مركبة وإصابة شابان بسبب القيادة بطيش وتهور في إمارة عجمان pic.twitter.com/FDcK79uaGc
— ajmanpoliceghq (@ajmanpoliceghq) September 8, 2020
اب تک یہ معلوم نہ ہو سکا کہ واقعہ کہاں پیش آیا ہے۔
خليجي يتعرض لحادث انقلاب مركبته بسبب التهور في عجمان#الشارقة_للأخبار #الإمارات #عجمان pic.twitter.com/wUAGzDE2ra
— الشارقة للأخبار (@Sharjahnews) September 8, 2020
Source Khaleej Times







