متحدہ عرب امارات

ویڈیو: دبئی پولیس اہلکار کی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے میں رہائشی کی مدد

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی پولیس اہلکار نے گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے میں رہائشی کی مدد کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔

البیان کے مطابق ایک رہائشی کی گاڑی جمعے کی نماز سے کچھ دیر پہلے خرابی پیدا ہوگئی اس خرابی کو دور کرنے میں پولیس افسر نے رہائشی کی مدد کی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یونیفارم میں ملبوث پولیس اہلکار ایک رہائشی کی گاڑی کا ممکنہ طور پر پنکچر ٹائر تبدیل کروانے میں مدد کر رہا ہے۔ ویڈٰیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سخت گرمی کے باوجود پولیس اہلکار مشکل میں پھنسے ہوئے رہائشی کی مدد کر رہا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button