متحدہ عرب امارات

دبئی کی مساجد میں خواتین نمازیوں کے لیے ہالز دوبارہ سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی کی متعدد مساجد کے اماموں کو موصول ہونے والے ایک سکرلر کے مطابق پیر کے روز دبئی بھر کی تمام مساجد میں خواتین نمازیوں کے لیے مخصوص ہالز کھول دیے گئے ہیں۔

سرکلر ڈیپارٹمنٹ آف ریلیجیئس سروس اور اسلامک افیئرز کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ "مساجد کے ملازمین سے گزارش ہے کہ وہ 7 جون 2021 کو نماز عصر سے خواتین نمازیوں کے لیے مخصوص پریئر ہال کھول دیں”۔

تاہم، سرکلر میں واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کو بھی وہی احتیاطی تدابیر اپنانی ہوں گیں جو مرد نمازیوں کے لیے عائد کی گئی

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button