عالمی خبریں

جارجیا میں 4٫4 اور 3٫6 شدت کے زلزلے

خلیج اردو

جارجیا :جارجیا میں 4٫4 اور 3٫6 شدت کے دو زلزلے آئے ہیں۔

 

جارجیا کی عالمی سائنس انسٹیٹیوٹ اور قومی سیسمیک مشاہداتی مرکز کے مطابق، آج مقامی وقت کے تحت دوپہر بارہ بجکر سات منٹ پر 4٫4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز جارجیا کے گوریہ نامی علاقے کے قصبے اوزورگیتی میں واقع تھا۔

 

دوسرا زلزلہ بھی اسی علاقے میں 3.6 شدت کا آیا ۔

 

زلزلے سے فی الوقت کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔

 

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button